Philippines translation Indian translation pakistan translation english translation
 
home
rates & access numbers
contact us
faq
polski/polish translation
prices
quick dial
call comparison
tell a friend

تیزترین ڈائلنگ

زندگی کوتھوڑااورآسان بنانےکیلئے،اپنےموبائل فون سےسپیڈڈائل فون بسٹرزکواستعمال کیجئے۔صرف اپنےموبائل فون میں اپنےموجودہ بین الاقوامی نمبرزمیں"ہمارےنمبرکو"پازڈائلنگ"سسٹم کیساتھ ترتیب دیجئے۔دیکھیں کیسے

  نوکیا فون پر  

مرحلہ اول۔مناسب فون بسٹرزنمبرداخل کریں
مرحلہ دوئم۔"P"دیکھنےکیلئےتین بار"*"دبائیں   (اسکی وجہ سےہمارےساتھ رابطہ ہونےتک  ڈائلنگ میں وقفہ رہیگا )

مرحلہ سوئم ۔اپنانمبرمکمل بینالاقوامی کوڈ کیساتھ داخل کریں

مثال کےطورپر

 1520 93 2901 p 0044 XXX XXXX

سمنزاورپیناسونک فونزپر

مرحلہ اول۔مناسب فون بسٹرزنمبرداخل کریں

مرحلہ دوئم ۔"+"دیکھنےکیلئے"0"  کودباکررکھیں

(اسکی وجہ سےہمارےساتھ رابطہ ہونےتک       ڈائلنگ میں وقفہ رہیگا )                               

مرحلہ سوئم ۔اپنانمبرمکمل بینالاقوامی کوڈ کیساتھ داخل کریں

On a Motorola or Sony Ericsson phones
مرحلہ اول۔مناسب فون بسٹرزنمبرداخل کریں

مرحلادوئم ۔"P"دیکھنےکیلئے "0"    کودباکررکھیں

(اسکی وجہ سےہمارےساتھ رابطہ ہونےتک       ڈائلنگ میں وقفہ رہیگا

مرحلہ سوئم ۔اپنانمبرمکمل بینالاقوامی کوڈ کیساتھ داخل کریں

مثال کےطورپر

 1520 932 653 p 0044 XXX XXXX

On a NEC and Samsung phones
مرحلہ اول۔مناسب فون بسٹرزنمبرداخل کریں

مرحلا دوئم ۔"P"دیکھنےکیلئے "#"     دباکررکیھں۔ (اسکی وجہ سےہمارےساتھ رابطہ ہونےتک ڈائلنگ میں وقفہ رہیگا(

مرحلہ سوئم ۔اپنانمبرمکمل بینالاقوامی کوڈ کیساتھ داخل کریں

مثال کےطورپر

 1520 93 2901 p 0044 XXX XXXX

On a Blackberry:
                                                                           مرحلہ اول۔مناسب فون بسٹرزنمبرداخل کریں   

مرحلہ دوئم ۔ " P " دیکھنےکیلئے " N " کا بٹن دبائین یا 7100

سیریزکیلئے " L " کابٹن دبائیں۔

(اسکی وجہ سےہمارےساتھ رابطہ ہونےتک ڈائلنگ میں وقفہ رہیگا )

مرحلہ سوئم ۔اپنانمبرمکمل بینالاقوامی کوڈ کیساتھ داخل کریں

                                        1520 93 2901 p 0044 XXX XXXX                   مثال کےطورپر