یہ کیسے کام کرتا ہے۔
مرحلہ اول ۔ نیچےدئیےگئےبارمیں سےجگہ کا انتخاب کریں جہاں آپ فون کرناچاہتےہیں اورمناسب ایکسیس نمبرملائیں۔
مرحلہ دوئم ۔ آواز سنائی دینے کاانتظارکریں۔
مرحلہ سوئم ۔ "00" اورملک کےکوڈ کیساتھ اپنامطلوبہ نمبرملائیں۔ بس اتنا ہی۔ نہ کوئی مسئلہ، نہ ہی کوئی اورپریشانی اورنہ ہی آپکوہماری جانب سےبل موصول ہونیکا جھنجھٹ۔
آپکوٹیلیفون کی سہولت مہیا کرنیوالے آپ سےہمارے نمبر پر کال کرنیکے چارجزوصول کریگا۔ہم نمبرز پر آئی گئی لاگت کی بنا پر ہی سروس چلاتے ہیں۔برائے مہربانی قیمتوں کے جائزے کیلئے ہمارا قیمتوں والا صفحہ ملاحظہ کریں۔
آپ یہ سروس کسی بھی فون سے استعمال کر سکتے ہیں۔آپکے موبائل پر دستیاب - (تمام 712 944 1890 (لوکل ریٹ نمبرز صرف ہمارا ایکسیس نمبر 71 27 27 0818 استعمال کریں ۔ آآپکے میٹیور موبائل سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں ، 1909 (بل ادائیگی) یا 1747 پر کال کریں آپکے فون کی بلاکنگ ختم کر دی جائیگی اور آپ بچت سے لطف اندوز ھونا شروع کر دیں گے۔
Eircom
LOCAL
RATE
1890
944712
1.26c
Eve &
Weekend
4.92c
Mon-Fri
8.00-18.00
NATIONAL
RATE
0818
272771
4.92c
Eve &
Weekend
8.17c
Mon-Fri
8.00-18.00
کیا آپ ہماری حیران کن کم قیمتوں،خبروں مزید باتوں کے متعلق با خبر رہنا چاہتے ہیں؟ تو ہمارے مفت نیوز لیٹرز میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے یہاں اپنا ای میل ایڈ ریس داخل کریں۔